Organic Matter plays a vital role in improving soil health, fertility, and productivity. It enhances microbial activity and efficiency, improves soil structure, increases water retention, supports nutrient availability, and promotes better aeration. It also helps in resisting pests and diseases and improves overall crop yield and quality.
نامیاتی مادہ (Organic Matter) استعمال زمین کی صحت، پیداوار اور زرخیزی کو بہتر بنانے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ یہ مائیکروبز کی افزائش اور ان کی کارکردگی میں اضافہ کرتا ہے، زمین کے اندر متوازن حیاتیاتی نظام بہتر بناتا ہے، اور فصلوں کی ساخت کو بہتر بناتا ہے۔ یہ نمی کو برقرار رکھنے، زمین کی بہتر ہوا داری، اور غذائی اجزاء کی دستیابی میں مدد دیتا ہے۔
یہ زمین کی بیماریوں اور کیڑوں کے خلاف مزاحمت میں اضافہ کرتا ہے اور فصلوں کی پیداوار اور معیار بہتر بناتا ہے۔